-->

برفی

Recipe of Burfi

اجزا

کھویا ایک کلو
چینی آدھا کپ
الائچی کا پاؤڈر ایک چٹکی
بادام ایک سو گرام (باریک کٹا ہوا)
پستہ ایک سو گرام (باریک کٹا ہوا)
چاندی کے ورق گارنش کے لیے
تیل حسب ضرورت

تركيب

ایک کڑاہی میں کھویا، چینی اور الائچی پاؤڈر ڈال کر چمچ ہلاتے رہیں اور خیال رہے کہ چولہے کی آنچ ہلکی ہو۔
جب یہ مکسچر پتلا ہوجائے تو اس میں بادام اور پستہ ڈال کر چمچ ہلاتے رہیں اور جب ببل آنے لگیں تو سمجھے کے آپ کی برفی تیار ہے
پھر اس کو چولہے سے اتار لیں۔
پھر ڈش میں بُرش کی مدد سے تیل لگا لیں۔
پھر اس کی ڈش میں بٹر پیپر رکھ دیں اور اس پر بھی برش کی مدد سے تیل لگا دیں۔
پھر برفی کے مکسچر کو ڈش آؤٹ کر لیں۔
پھر اس ڈش پر چاندی کے ورق رکھ دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Berlangganan update artikel terbaru via email:

0 Response to "برفی"

Post a Comment

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel