اجزاء
دودھ ایک کپ
کوکونٹ ملک ایک کپ
شہد دو کھانے کے چمچ
(کھوپرا ایک چوتھائی کپ (پسا ہوا
کھجور ایک چوتھائی کپ
ٹیٹرا پیک کریم آدھا کپ
برف حسب ضرورت
تركيب
بلینڈر میں دودھ، کوکونٹ ملک، شہد، پسا کھوپرا، کھجور، ٹیٹرا پیک کریم اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
گلاس میں نکال لیں اور ٹھنڈا سرو کریں۔
0 Response to "کوکونٹ اینڈ ڈیٹ شیک"
Post a Comment