گلابی چائے
پانی تین کپ
گلابی چائے کی پتیڈھائی چائے کے چمچ
میٹھا سوڈاآدھا چائے کا چمچ
نمکایک چوتھائی چائے کا چمچ
ٹھنڈا پانیتین کپ
پستہ (کٹا ہوا)آدھا کپ
بادیان کے پھولدو عدد
سبز الائچیتین عدد
چینیدو کپ
لال فوڈ کلرڈیڑھ چائے کے چمچ
تركيب
پانی میں بادیان کے پھول اور سبز الائچی ڈال دیں۔
جوش آنے پر پتی ڈال دیں۔
تھوڑا پکنے پر سوڈا اور نمک ڈال دیں پھر ٹھنڈا پانی پانچ، پانچ منٹ کے وقفے سے ڈال کر پھینٹیں پھر دودھ ڈال کر پھینٹیں۔
حسب ذائقہ چینی اور آخر میں پستہ ڈال کر پیش کریں۔
0 Response to "گلابی چائے"
Post a Comment